مرحومہ ساجدہ بھٹی کا عظیم ایثار: الخدمت فاؤنڈیشن کو قیمتی عطیہ

اسلام آباد کورال سے ملحقہ گنجان آبادی میں ڈونر مرحومہ ساجدہ بھٹی کے لواحقین نے مرحومہ کی وصیت کے مطابق قیمتی گھر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے حوالے کردیا۔
اس گھر میں میڈیکل اور لیب کولیکشن سنٹر قائم کرکے کورال اور گردونواح کے ہزاروں افراد کی خدمت کا ذریعہ بنایا جائے گا ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے ایثار کو قبول فرمائے اور بہترین اجر عطا فرمائے آمین ۔

"مرحومہ ساجدہ بھٹی کا عظیم ایثار: الخدمت فاؤنڈیشن کو قیمتی عطیہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top